| فہرست | الطاہر شمارہ نمبر ۴۵ جمادی الاول ۱۴۲۸ھ بمطابق جولائی ۲۰۰۷ع |
انعامی مقابلہ
نتیجہ ذہنی آزمائش 72
انعام یافتہ خوش نصیبذیشان احمد طاہری
درست جوابات بھیجنے والے قارئین کے نامدرگاہ اللہ آباد شریف: محمد معشوق، محمد احسن، عبدالشکور اعوان، علی حسن بروہی، خادم حسین، محمد رحیم، آصف حسین، حافظ محمد عاصم۔ لسبیلہ: بشیر اللہ موندرہ، حضور بخش۔ کراچی: محمد وسیم، خان سواتی، محمد موسیٰ، محمدبلال۔ ٹنڈو الہیار: محمد محسن، غلام مصطفی۔ ماتلی: ذیشان احمد طاہری۔ وہاڑی: محمد عمران طاہری۔ ٹھٹھہ: محمد عاصم اسلم۔ فیصل آباد: تاج دین۔ نوابشاہ: محمد زبیر۔ پشاور: محمد اسلام۔
ایک غلطی کرنے والے احباب کے ناملاڑکانہ: نوید احمد، نائلہ سعید، اشفاق احمد شیخ، طاہر علی، محمد اسلم، محمد سلیم، قرۃ العین، شاہ رخ خان، محمد صادق۔ ٹنڈو الہیار: عبدالجبار، محمد نعمان، محمد اسماعیل، کامران، محمد سجاد، حافظ ابوالحسن، محمود علی، عبدالسمیع رضا۔ کراچی: محمد علی انگاریہ، سیماں، رضوان علی، فقیر محمد الدین، حافظ سعید علی، محمد رضوان۔ سانگھڑ: حافظ شاہنواز، محمد عارف۔ وہاڑی: طاہر رضا، مصباح نورین۔ شہدادکوٹ: امجد علی۔ نوابشاہ: محمد صادق اوٹھو۔ ضلع جھنگ: حافظ احمد علی، سعید۔ لسبیلہ اوتھل: مولابخش طاہری۔ بھریا سٹی: ماجد خان
مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 73محترم قارئین! مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 73 کے کچھ سوالات رسالے سے اور کچھ باہر سے لیے گئے ہیں۔ سوالنامہ 73 کے جوابات 10 جولاء 2007 تک مل جانے چاہئیں۔ درست جوابات بھیجنے والے کو ایک کتاب انعام میں دی جائے گی۔ درست جوابات ایک سے زیادہ ہونے کی صورت میں انعام کا فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی کیا جائے گا۔ نوٹ: بغیر کوپن والے جوابات شامل اشاعت نہ ہونگے۔
سوال نامہسوال 1: آنحضرت صلّی اللہ علیہ وسلم کے رضاعی چچا کا نام بتائیے؟ سوال 2: توبہ کی لفظی معنیٰ کیا ہے؟ سوال 3: بیعت کی معنیٰ بتائیں؟ سوال 4: کتاب ”کل کی اواتر“ کس کی تصنیف ہے؟ سوال 5: ذات النطاقین کس کا لقب ہے؟ سوال 6: پاکستان کے پہلے تین گورنر جنرل کے نام بتائیں؟ سوال 7: ضیاء النبی کس کی تصنیف ہے؟ سوال 8: پہلی جنگ عظیم کب لڑی گئی؟ سوال 9: الطاہر کے کمپوزر کا نام بتائیے؟ سوال 10: شعر مکمل کریں: خدا آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
|