| فہرست | الطاہر شمارہ نمبر ۴۵ جمادی الاول ۱۴۲۸ھ بمطابق جولائی ۲۰۰۷ع |
گلہائے رنگ رنگ
معلومات
مرسلہ: غلام مصطفی پنہور۔ ٹنڈوالہیار
باتوں سے خوشبو آئے
مرسلہ: رانا ماجد خان۔ بھریا روڈ
اقوال زریں
مرسلہ: محمد خان سومرو۔ لائق پور
زندگی کیا ہے؟
مرسلہ: محمد اشرف صابر کشمیری۔ میرواہ ناکہ ٹنڈوالہیار
وینس ۔ پانی کا شہر
مرسلہ: حافظ علی اصغر / زبیر علی۔ ٹنڈوالہیار
شگوفہجوتوں کی دوکان کے پوسٹر پر کسی نے ڈاکٹر کی کلینک کا پوسٹر لگادیا کچھ دنوں کے بعد بارش کی وجہ سے اوپر والا پوسٹر جگہ جگہ سے پھٹ گیا تو اشتہار یوں پڑھنے میں آرہا تھا: ”ہمارے ہاں عمدہ قسم کے مریض مل جاتے ہیں۔ جوتوں کو پولیو کے ٹیکے لگانے کا خاص انتظام ہے۔ چیچک کے مریضوں کو ایک سال کی گارنٹی دی جاتی ہے۔ ٹائیفائیڈ کی خریداری اپنی مرضی سے کیجیے۔ ناکارہ مریضوں کی سلائی کے لیے تشریف لائیں۔ نت نئے ڈزائنوں میں مریض تیار کیے جاتے ہیں۔ مرسلہ: گل ناز لاڑک۔ پنجوڈیرو
علمعلم چار چیزوں سے حاصل ہوتا ہے۔ تاریخ مطالعہ، کائنات، صفائی دل اور وحی سے۔ عالم وہی ہے جس کا اپنے علم پر عمل ہو، دین خزانہ ہے اور علم اس کا راستہ ہے۔ مرسلہ:فقیر محمد مبین گبول۔ حاجی لیموں گبول گوٹھ گلشن اقبال کراچی
سمجھ کی باتیںچاند کا وجود اس کی چاندنی ہے، پھول کا وجود اس کی خوشبو ہے، مگر اپنا وجود آپ سے ہے اسے کسی ثبوت کی ضرورت نہیں۔ انسان چاہے کسی بھی رنگ اور کسی بھی نسل کا کیوں نہ ہو، اس کے آنسو اور خون کا رنگ ایک جیسا ہوتا ہے۔ مرسلہ یاسمین طاہری۔ دنبہ گوٹھ
دوستی
مرسلہ: رضوان علی طاہری
اسلامی تعلیمات
مرسلہ: محمد ظہیر اوٹھو طاہری۔ نواب شاہ
قرآن پاک میں ہر ایک حرف کا تعداد٭ الف:48872۔ ب:11422۔ ت:16199۔ ث:1277۔ ج:3272۔ ح:3973۔ خ:2416۔ د:5642۔ ذ:4697۔ ر:11793۔ س:5991۔ ش:2253۔ ص:2013۔ ض:1607۔ ط:1274۔ ظ:842۔ ع:9220۔ غ:3308۔ ف:8419۔ ق:6813۔ ک:9520۔ ل:32432۔ م:26536۔ ن:26560۔و:26536۔ ھ:19070۔ہ:19070۔ ء:4115۔ ی:25919۔ مرسلہ محمد صادق اوٹھو طاہری۔ نوابشاہ
عالمی معلومات
مرسلہ: سید مظہر علی شاہ جیلانی۔ میرشاہ محمد گوٹھ ٹنڈوالہیار
اقوال زریںعلم روشنی ہے اور جہالت اندھیرا۔ آرزو نصف زندگی ہے اور بے حسی موت ہے۔ کامیابی صرف انہیں ملتی ہے جنہیں کامیابی کا یقین ہو۔ مرسلہ: محمد رضوان طاہری۔ ٹول پلازہ کراچی۔
اچھی باتیں
مرسلہ: غلام مرتضیٰ ملک طاہری۔۔چمبڑ ناکہ ٹنڈوالہیار
مسکراہٹ
قاری احمد نواز میمن طاہری۔ لاڑکانہ
معلومات عامہ
مرسلہ: ساگر ممتاز علی ملک۔۔بھریا روڈ
فرمان حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
مرسلہ: طارق الرحمٰن طاہری۔۔گدور بیلہ
مہکتی کلیاں
مرسلہ: محمد ذوالفقار نقشبندی۔ میرواہ ناکہ ٹنڈوالہیار
توجہ کا اثر٭ایک بزرگ سے ان کے مرید نے اپنی محبت کا اظہارکیا۔ آپ نے فرمایا تمہیں کیا محبت ہے ہم کو ہی تم سے محبت ہے، اگر ہم اپنی توجہ کو ہٹالیں تو کبھی ہمارے پاس نہیں آسکتے۔ چنانچہ مرید کی تنبیہ کے لیے انہوں نے ایک بار توجہ ہٹالی، کئی مہینے تک پاس آنے کی توفیق نہیں ہوئی حالانکہ تھا اسی شہر میں۔ پھر توجہ کی تو آ موجود ہوا۔ فرمایا دیکھا بھئی یہ ہے تمہاری محبت کی حقیقت واصلیت۔ مرسلہ: مولا بخش طاہری۔۔ضلع لسبیلہ اوتھل
موت ایک اٹل حقیقت ہے
مرسلہ: عبدالجبار سومرو۔۔لائق پورٹھٹھہ
الحدیثسائل کو کچھ دیا کرو خواہ وہ گھوڑے پر سوار ہوکر آئے۔ غیبت قتل سے بھی بری چیز ہے چغل خور جنت میں داخل نہ ہوگا۔ بات اچھی کرو ورنہ خاموش رہو خود کو بدگمانی سے بچاؤ۔ مرسلہ: محمدکامران گلزار۔۔ٹنڈوالہیار
اقوال زریں
مرسلہ: وفا محمد ابراہیم طاہری ۔۔ٹنڈوالہیار
اقوال زریں
مرسلہ: حافظ وحید علی بھٹی ۔۔مرکز ٹول پلازہ کراچی
عمل کی باتیں
مرسلہ:فرزانہ جہانگیر۔۔ لاہور
علم
مرسلہ: اشفاق احمد شیخ ۔۔لاڑکانہ
اے زندگیاے زندگی تو بہت خوبصورت مگر تلخ ہے۔ تیری خوشیاں خواب اور دکھ کربناک حقیقتیں ہیں۔ تیرا پیار جھوٹا، تیری وفائیں بے وفائیاں ہیں۔ تو فنا ہے، بقا تو محض چند سانسوں کا نام ہے مگر پھر بھی اے زندگی تو قابل قدر تحفہ ہے۔ تو آخرت کی کھیتی ہے، نجات کے بیج تجھ میں کھلتے ہیں۔ تیرے مصائب اور کرب محض آزمائشیں ہیں۔ تیرا سفر اک شاہراہ کا سفر ہے جس کا انجام موت ہے۔ اگرچہ تو بہت کرب دینے والی ہے پھر بھی اے زندگی تو کتنی حسین ہے کہ انسان موت کی ہولناکیوں سے لرز کر تیرے ہی دامن میں قہقہے سمیٹنے میں مصروف ہے۔ مرسلہ: ثمینہ کوثر۔ بھلیر 119
ا نمول موتی
مرسلہ:حارث سجاد بوزدار
صرف ایک منٹ میں
مرسلہ: محمد بلال۔۔اسلامک سینٹر کراچی
ضرور کریں
مرسلہ:امن طاہری۔۔ٹول پلازہ کراچی
معلوماتی گلدستہ
مرسلہ:محمد محسن طاہری۔۔اسلامک سینٹر کراچی
روح
مرسلہ: وقاص اعوان ۔۔ماتلی
دانائی والے قول
مرسلہ:رضوان علی طاہری۔۔نیول کالونی کراچی
سنہری باتیں
مرسلہ:سعدیہ طاہری۔۔جھنگ
ایک پیغام اپنے نوجوان دوستوں کے نام
مرسلہ: غلام مجتبیٰ بروہی طاہری۔۔سندھ یونیورسٹی جامشورو
ہنسنا منع ہےایک آم والا آم بیچ رہا تھا تو کسی نے اس سے پوچھا کہ کیا یہ لنگڑے آم ہیں۔ تو اس نے جواب دیا تبھی تو سر پر رکھ کر گھما رہا ہوں۔ مرسلہ: خوش محمد بروہی طاہری۔۔لاڑکانہ
علم کے فائدے
مرسلہ: شاہ رخ خان ابڑو۔ شیخ زیدکالونی لاڑکانہ
توبہ
مرسلہ: محمد رمضان جوکھیو طاہری۔ بندیجا اسٹاپ گڈاپ
میری ڈائری سےاگر اندھیرے میں سایہ ساتھ چھوڑ دیتا ہے تو زیادہ روشنی میں بھی سایہ ساتھ نہیں دیتا فرق تھوڑا سا ہے۔ مرسلہ: سجاد طاہری۔ ماتلی
اقوال زریںسادگی ایمان کی علامت ہے۔ (رسول اکرم صلّی اللہ علیہ وسلم) گناہ جوان کا بھی اگرچہ بد ہے مگر بوڑھے کا بدتر ہے۔ (حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ) خشوع و خضوع کا تعلق دل سے ہے نہ کہ ظاہری کرامات سے۔ (حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ) خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ) عادات پر غالب آنا کمال فضیلت ہے۔ (حضرت علی رضی اللہ عنہ) رانا ماجد خان۔ یاسین کالونی بھریاروڈ
سب سے پہلےسب سے پہلے حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے اذان دی۔ سب سے پہلے خدائی دعویٰ نمرود نے کیا۔ سب سے پہلے 25 سال کی عمر میں ہابیل کا قتل ہوا۔ غلام مرتضیٰ ملک۔ ٹنڈوالہیار
لطیفہاستاد: بتاؤ توانائی کسے کہتے ہیں؟ شاگرد:سر جس توے پر نائی بیٹھا ہو اسے توانائی کہتے ہیں۔ مرسلہ: محمد کامران گلزار کشمیری۔۔ٹنڈوالہیار
اقوال زریںخدا کی چکی آہستہ چلتی ہے مگر باریک پیستی ہے۔ اگر سننا چاہتے ہو تو خدا کی تعریف اور مظلوم کی پکار سنو۔ مرسلہ: شیخ عبدالمجید طاہری۔بلوچستان
معلومات
مرسلہ: غلام مصطفی پالاری۔ اللہ آباد شریف کنڈیارو
سنہرے اقوال
مرسلہ: محمد حنیف شیخ طاہری سنہرے اقوال
مرسلہ: مفتی ابوالجواد
|