| فہرست | الطاہر شمارہ نمبر 47 رمضان 1428ھ بمطابق اکتوبر 2007ع |
انعامی مقابلہ
نتیجہ ذہنی آزمائش 74سوال 1: حضرت یاسر بن عامر رضی اللہ عنہ کہاں کے باشندے
تھے؟ سوال 2: تاریخ اسلام کی پہلی شہید خاتون کا نام بتائیں؟ سوال 3: حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو کس تاریخ پر شہید کیا گیا؟ سوال 4: ایک گھنٹے ہیڈفون استعمال کرنے سے کان میں بیکٹریا کی کتنے گنا تعداد بڑھ
جاتی ہے؟ سوال 5: سورج زمین سے کتنا دور ہے؟ سوال 6: سب سے زیادہ بولیاں جاننے والے پیغمبر کا نام بتائیں؟ سوال 7: بادشاہی مسجد کب تعمیر کی گئی؟ سوال 8: دنیا کا قدیم ترین ریلوے اسٹیشن کہاں پر واقع ہے؟ سوال 9: ترکی کا قومی نشان کیا ہے؟ سوال 10: شعر مکمل کریں
انعام یافتہ خوش نصیباعجاز احمد رونجھا لاسی درگاہ اللہ آباد شریف کنڈیارو
درست جوابات بھیجنے والے قارئین کے ناموہاڑی: عذرا بشیر، محمد طاہر رضیٰ، بشریٰ یاسین، محمد احمد رضا، مصباح نورین، محمد حفیظ طاہری کراچی: خان سعدی، محمد محسن طاہری، محمد محبوب طاہری، یاسمین محمد صادق طاہری، خادم رضوان آرائیں، محمد منیب چنہ، محمد وسیم طاہری ٹنڈو الہیار: محمد عرفان طاہری، محمد سجاد بوزدار، حافظ محسن علی، محمد محسن عارف آرائیں، غلام مصطفی پنہور، محمدرمضان مغل میرپور خاص: مظہر علی شاہ جیلانی، علی خان مری ٹھٹھہ : شہزادہ محمد ابراہیم، عبدالقیوم جت بدین: ذیشان احمد طاہری، محمد ندیم غوری ماتلی: سائیں عبدالوہاب، حمیر عباس انصاری لاڑکانہ: قرۃ العین احمد نواز، قاری احمد نواز، زید محمد، امامہ جونیجو، حذیفہ جونیجو، طلحہ جونیجو ٹنڈو محمد خان: عبدالقیوم مجید نواب شاہ: محمد زبیر شیر طاہری جلال موری: عبدالغفور اللہ آباد شریف: اسد عالم، کریم بخش بروہی، اعجاز احمد رونجھا، حافظ محمد عاصم آرائیں، نذیر احمد حنفی، محمد صہیب عباسی، علی حسن بروہی، رومان حسین عباسی، راشد علی آرائیں، اسرار احمد بروہی، محمد احسن جلبانی، پیر بخش بروہی، میرمعشوق جلبانی، محمد رحیم جاموٹ، آصف حسین بھٹی، عبدالجبار بجارانی، عبدالشکور گل طاہری
مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 75محترم قارئین! مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 75 کے کچھ سوالات رسالے سے اور کچھ باہر سے لیے گئے ہیں۔ سوالنامہ 75 کے جوابات 25 اکتوبر 2007 تک مل جانے چاہئیں۔ درست جوابات بھیجنے والے کو ایک کتاب انعام میں دی جائے گی۔ درست جوابات ایک سے زیادہ ہونے کی صورت میں انعام کا فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی کیا جائے گا۔ نوٹ: بغیر کوپن والے جوابات شامل اشاعت نہ ہونگے۔
|