| فہرست | الطاہر شمارہ 50، ربیع الاول 1429ھ بمطابق اپریل 2008ع |
نعت رسول مقبولصلّی اللہ علیہ وسلم
حقیقت میں وہ لطفِ زندگی پایا نہیں کرتے زباں پر شکوہ رنج و الم لایا نہیں کرتے یہ دربارِ محمد ہے یہاں ملتا ہے بے مانگے ارے او ناسمجھ قربان ہوجا ان کے قدموں پر جو ان کے دامنِ رحمت سے وابستہ ہیں اے حامد (حامد علی خان بریلوی)
|