| فہرست | الطاہر شمارہ 52، رمضان المبارک 1429ھ بمطابق ستمبر 2008ع |
نعت رسول مقبولکچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا لوگ کہتے ہیں کہ سایہ تیرے پیکر کا نہ تھا شرق اور غرب میں بکھرے ہوئے گلزاروں کو اب بھی ظلمات فروشوں کو گلہ ہے تجھ سے پورے قد سے جو کھڑا ہوں تو تیرا ہے کرم اک بار اور بھی طیبہ سے فلسطین میں آ احمدندیم قاسمی
|